بینظیر بھٹو فہرست تعلیم حالات زندگی بدعنوانی اور دیگر الزامات قبل از قتل متنازع بیانات عورتوں کے لیے پالیسی کتابیں قتل مزید دیکھیے حوالہ جات فہرست رہنمائیباضابطہ ویب سائٹترمیمhttp://web.archive.org/web/20080209132427/http://www.time.com:80/time/world/article/0,8599,1698466,00.htmlاصلروزنامہ دا ایج، آسٹریلیا، 31 دسمبر 2007ء،روزنامہ نیشن، 11 اکتوبر 2007ء،انڈیپینڈنٹ، 8 اکتوبر 2007ء،آسٹریلین، 18 دسمبر 2009ء،دی آسٹریلین 10 دسمبر 2009ء،روزنامہ نیشن، 4 نومبر 2007ء،روزنامہ ڈان،روزنامہ نیشن، 28 دسمبر 2007ء،انڈیپنڈنٹ، 31 دسمبر 2007ء،یو ٹیوبروزنامہ نیشن، 28 دسمبر 2009ء،"بینظیر بھٹو کو امریکہ نے بلیک واٹر کے ذریعے قتل کرایا: جنرل (ر) اسلم بیگ"تتتتت
لیاقت علی خانخواجہ ناظم الدینمحمد علی بوگرہچوہدری محمد علیحسین شہید سہروردیابراہیم اسماعیل چندریگرملک فیروز خان نوننور الامینذوالفقار علی بھٹومحمد خان جونیجوبینظیر بھٹوغلام مصطفٰی جتوئینواز شریفبلخ شیر مزاری (قائم مقام)معین قریشی (قائم مقام)معراج خالد (قائم مقام)ظفر اللہ خان جمالیچوہدری شجاعت حسینشوکت عزیزمحمد میاں سومرو (قائم مقام)یوسف رضا گیلانیراجہ پرویز اشرفمیر ہزار خان کھوسو (نگران)نواز شریفشاہد خاقان عباسیناصر الملک (نگران)عمران خانفاطمہ جناحنور الامینعبدالولی خانمزاریفخر امامعبدالولی خانبینظیرنواز شریففضل الرحمٰنپرویز الہینثار علی خانخورشید شاہراجہ داہرجام نظام الدین دوممیاں آدم شاہ کلہوڑوجرنل کٹہرے ہوش محمد شیدیصبغت اللہ شاہ راشدیعبید اللہ سندھیعبداللہ شاہ غازیمیر شیر محمد تالپوردودو بن خفیف سومرو سوماجرکسندھی ٹوپیسندھ کی ثقافتیوم سندھ ثقافتسندھی قبائلملاکھڑاسسی پنوںپاکستان کھپےسندھو دیشتنازعاتکالاباغ بندسندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیجئے سندھ متحدہ محاذجئے سندھ قومی محاذسندھ ترقی پسند پارٹیعوامی تحریکسندھ نیشنل فرنٹسندھ یونائیٹڈ پارٹیسندھ نیشنل پارٹیسندھ ہاری کمیٹیورلڈ سندھی کانگریسورلڈ سندھی انسٹیٹیوٹ
1953ء کی پیدائشیں21 جون کی پیدائشیںکراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات2007ء کی وفیات27 دسمبر کی وفیاتبینظیر بھٹواقدام قتل سے زندہ بچ جانے والےاکیسویں صدی کی خواتین سیاست داناکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست داناکیسویں صدی کے پاکستانی مصنفیناکیسویں صدی کے سیاست دانایرانی نژاد پاکستانی شخصیاتمملکت متحدہ میں پاکستانی تارکین وطنبیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دانبیسویں صدی کے پاکستانی مصنفینبھٹو خاندانپاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دانپاکستان کی وفاقی وزرا خواتینپاکستان کے وزرائے اعظمپاکستان میں دہشتگردی سے امواتپاکستانی ارب پتیپاکستانی اشتراکیت مخالفپاکستانی جلاوطنپاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیاتپاکستانی سیاست دانپاکستانی سیاسی خواتینپاکستانی مسلم شخصیاتپاناما دستاویزات میں مذکور شخصیاتپنجاب، پاکستان میں مقتول شخصیاتخواتین حکمرانخواتین سربراہ حکومتخواتین وزرائے اعظمزرداری خاندانسندھی شخصیاتشیعہ سیاستدانضلع لاڑکانہ کی شخصیاتفضلاء کراچی گرامر سکولقائدین حزب اختلاف، پاکستانجرائم میں ملوث پاکستانی سیاست دانقومی رہنماؤں کے بچےکاروبار میں پاکستانی خواتینکراچی کی شخصیاتکراچی کے سیاستدانکرد نژاد پاکستانی شخصیاتکلفٹن، کراچی کی شخصیاتمتحدہ عرب امارات میں پاکستانی تارکین وطنمسلمان راجپوتمقتول پاکستانی سیاست دانوزرائے اعظم پاکستان کے بچےکرپشن میں ملوث پاکستانی سیاست دان
پاکستان1988ءغلام اسحاق خانپاکستان پیپلز پارٹیذوالفقار علی بھٹو21 جون1953ءسندھکراچیاپریل1969ءہارورڈ یونیورسٹیہارورڈ یونیورسٹیآکسفورڈ یونیورسٹیبرطانیہضیاءالحقسپریم کورٹ آف پاکستاناگست1990ء2 اکتوبر1990ء1993ءاکتوبر1993ءفاروق احمد خان لغاری1996ءپرویز مشرفقومی مفاہمت فرمانقومی احتساب دفترآصف علی زرداریفوجی تاخت 2007ءپرویز مشرفافتخار محمد چودھریمتحدہ عرب اماراتدبئیلندن14 مئی2006ء28 جولائی2007ءابوظہبی18 اکتوبرکراچی ائیرپورٹبلاول ہاؤس3 نومبر27 دسمبر2007ءلیاقت باغ2 نومبر2007ءڈیوڈ فراسٹاسامہ بن لادنپرویز مشرفاقوام متحدہآصف علی زرداریمرزا اسلم بیگبلیک واٹرڈک چینی
(function()var node=document.getElementById("mw-dismissablenotice-anonplace");if(node)node.outerHTML="u003Cdiv class="mw-dismissable-notice"u003Eu003Cdiv class="mw-dismissable-notice-close"u003E[u003Ca tabindex="0" role="button"u003Eچھپائیںu003C/au003E]u003C/divu003Eu003Cdiv class="mw-dismissable-notice-body"u003Eu003Cdiv id="localNotice" lang="ur" dir="rtl"u003Eu003Ccenteru003Enu003Cdiv style="width:80%; border:1px #ccc solid; font-size:1em;"u003Enu003Cspan style="float:left;margin-top:1px;"u003Eu003Ca href="/wiki/%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png" class="image"u003Eu003Cimg alt="Chinese-Urdu Collaboration Icon.png" src="//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/80px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png" decoding="async" width="80" height="80" srcset="//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/120px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png 1.5x, //upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/160px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png 2x" data-file-width="970" data-file-height="970" /u003Eu003C/au003Eu003C/spanu003Eu003Cpu003Enu003Cbu003Eu003Ca href="/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C_%DB%81%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81" title="ویکیپیڈیا:اردو چینی ہمکاری منصوبہ"u003Eاردو چینی ویکیپیڈیا ہمکاری منصوبہ 2019ءu003C/au003Eu003C/bu003E جاری ہے ابھی u003Ca href="/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C_%DB%81%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81/%D8%B4%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%A1" title="ویکیپیڈیا:اردو چینی ہمکاری منصوبہ/شرکاء"u003Eشاملu003C/au003E ہوں۔ بر عظیم چین اور اس کے متعلقہ مضامین بنا کر اردو زبان کی خدمت کریں۔u003Cbr /u003Eدورانیہ: یکم مارچ سے 15 اپریل 2019ء تکu003C/pu003Eu003C/divu003Ennu003C/centeru003Enu003C/divu003Eu003C/divu003Eu003C/divu003E";());
بینظیر بھٹو
Jump to navigation
Jump to search
بینظیر بھٹو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعظم پاکستان | |||||||
دفتر میں 2 دسمبر 1988 – 6 اگست 1990 | |||||||
| |||||||
قائد حزب اختلاف (پاکستان) | |||||||
دفتر میں 6 نومبر 1990 – 18 اپریل 1993 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم پاکستان | |||||||
دفتر میں 19 اکتوبر 1993 – 5 نومبر 1996 | |||||||
| |||||||
قائد حزب اختلاف (پاکستان) | |||||||
دفتر میں 17 فروری 1997 – 12 اکتوبر 1999 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 جون 1953[1][2][3][4] کراچی | ||||||
وفات | 27 دسمبر 2007 (54 سال)[5][1][2][3] راولپنڈی[6] | ||||||
وجۂ وفات | دہشت گردانہ حملہ | ||||||
مدفن | مزار قائد عوام | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | پاکستان[7] | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
رکنیت | فی بیٹا کاپا سوسائٹی | ||||||
شوہر | آصف علی زرداری | ||||||
اولاد | بلاول بھٹو زرداری، بختاور بھٹو زرداری | ||||||
والد | ذوالفقار علی بھٹو | ||||||
والدہ | نصرت بھٹو | ||||||
بہن/بھائی | صنم بھٹو، شاہنواز بھٹو، مرتضیٰ بھٹو | ||||||
خاندان | بھٹو خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ریڈکلف کالج لیڈی مارگریٹ ہال ہارورڈ یونیورسٹی سینٹ کیتھرینز کالج کونونٹ آف جیسس اینڈ میری، کراچی کراچی گرائمر اسکول کونونٹ آف جیسس اینڈ میری، مری | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو، انگریزی[8] | ||||||
الزام | |||||||
جرم | منی لانڈرنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (2008) برونو كرايسكی اعزاز | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
ترمیم |
بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988ء میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں لیکن صرف 20 مہینوں کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے بدعنوانی کا الزام لگا کر اپنے خصوصی اختیارت سے اسمبلی کو برخاست کیا اور نئے الیکشن کروائے۔
بے نظیر بھٹو کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی بڑی صاحبزادی سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو 21 جون، 1953ء میں سندھ کے مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں پیدا ہوئیں۔
فہرست
1 تعلیم
2 حالات زندگی
3 بدعنوانی اور دیگر الزامات
4 قبل از قتل
5 متنازع بیانات
6 عورتوں کے لیے پالیسی
7 کتابیں
8 قتل
8.1 قتل کی تحقیقات
9 مزید دیکھیے
10 حوالہ جات
تعلیم
بے نظیر بھٹو نے ابتدائی تعلیم لیڈی جیننگز نرسری اسکول (Lady Jennings Nursery School) اور کونونٹ آف جیسز اینڈ میری (Convent of Jesus and Mary) کراچی میں حاصل کی۔ اس کے بعد دو سال راولپنڈی پریزنٹیشن کونونٹ (Rawalpindi Presentation Convent) میں بھی تعلیم حاصل کی، جبکہ انھیں بعد میں مری کے جیسس اینڈ میری میں داخلہ دلوایا گیا۔ انھوں نے 15 سال کی عمر میں او لیول کا امتحان پاس کیا۔ اپریل 1969ء میں انھوں نے ہارورڈ یونیورسٹی کے Radcliffe College میں داخلہ لیا۔ بے نظیر بھٹو نے ہارورڈ یونیورسٹی (Harvard University) سے 1973ء میں پولیٹیکل سائنس میں گریجوایشن کر لیا۔ اس کے بعد انھوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا جہاں سے انہوں نے فلسفہ، معاشیات اور سیاسیات میں ایم اے کیا۔ وہ اکسفورڈ یونیورسٹی میں دیگر طلبہ کے درمیان کافی مقبول رہیں۔
حالات زندگی
بے نظیر برطانیہ سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد جون 1977ء میں اس ارادے سے وطن واپس آئیں کہ وہ ملک کے خارجہ امور میں خدمات سر انجام دیں گی۔ لیکن ان کے پاکستان پہنچنے کے دو ہفتے بعد حالات کی خرابی کی بنا پر حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ جنرل ضیاءالحق نے ذو الفقار علی بھٹو کو جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ اور ساتھ ہی بے نظیر بھٹو کو بھی گھر کے اندر نظر بند کر دیا گیا۔ اپریل 1979ء میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذو الفقار علی بھٹو کو قتل کے ایک متنازع کیس میں پھانسی کی سزا سنا دی۔
1981ء میں مارشل لاکے خاتمے اور جمہوریت کی بحالی کے لیے ایم آر ڈی کے نام سے اتحاد بنایا گیا۔ جس میں آمریت کے خلاف 14 اگست، 1983ء سے بھر پور جدوجہد شروع کی، تحریک کی قیادت کرنے والے غلام مصطفٰی نے دسمبر 1983ء میں تحریک کو ختم کرنے کا اعلان کیا، لیکن عوام نے جدوجہد جاری رکھی۔ 1984ء میں بے نظیر کو جیل سے رہائی ملی، جس کے بعد انھوں نے دو سال تک برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی گزاری۔ اسی دوران پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے انھیں پارٹی کا سربراہ بنا دیا۔ ملک سے مارشل لا اٹھوائے جانے کے بعد جب اپریل 1986ء میں بے نظیر وطن واپس لوٹیں تو لاہور ائیرپورٹ پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا۔ بے نظیر بھٹو 1987ء میں نواب شاہ کی اہم شخصیت حاکم علی زرداری کے بیٹے آصف علی زرداری سے روشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ اپنی سیاسی جِدوجُہد کا دامن نہیں چھوڑا۔ 17 اگست، 1988ء میں ضیاءالحق طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے تو ملک کے اندر سیاسی تبدیلی کا دروازہ کھلا۔ سینٹ کے چئیرمین غلام اسحاق کو قائم مقام صدر بنا دیا گیا۔ جس نے نوے دن کے اندر انتخابات کروانے کا اعلان کیا۔ 16 نومبر، 1988ء میں ملک میں عام انتخابات ہوئے، جس میں قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں پیپلز پارٹی نے حاصل کیں۔ اور بے نظیر بھٹو نے دو دسمبر1988ء میں 35 سال کی عمر میں ملک اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیرِاعظم کے طور پر حلف اٹھایا۔ اگست، 1990ء میں بیس ماہ کے بعد صدر اسحاق خان نے بے نظیر کی حکومت کو بے پناہ بدعنوانی اور کرپشن کی وجہ سے برطرف کر دیا۔ 2 اکتوبر، 1990ء کو ملک میں نئے انتخابات ہوئے جس میں مسلم لیگ نواز اور بے نظیر حکومت کی مخالف جماعتوں نے اسلامی جمہوری اتحاد کے نام سے الائنس بنایا۔ جس کے انتخابات میں اکثریت حاصل کی۔ ان انتخابات کے نتیجے میں مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف وزیر اعظم بن گئے۔ جبکہ بے نظیر قائدِ حزبِ اختلاف بن گئیں۔ 1993ء میں اس وقت کے صدر نے غلام اسحاق خان کے نواز شریف کی حکومت کو بھی بد عنوانی کے الزام میں برطرف کر دیا۔ جس کے بعد اکتوبر، 1993ء میں عام انتخابات ہوئے۔ جس میں پیپلز پارٹی اور اس کے حلیف جماعتیں معمولی اکثریت سے کامیاب ہوئیں اور بے نظیر ایک مرتبہ پھر وزیرِاعظم بن گئیں۔ پیپلز پارٹی کے اپنے ہی صدر فاروق احمد خان لغاری نے 1996ء میں بے امنی اور بد عنوانی،کرپشن اور ماورائے عدالت قتل کے اقدامات کے باعث بے نظیر کی حکومت کو برطرف کر دیا۔
بدعنوانی اور دیگر الزامات
بے نظیر اپنے پہلے دور میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو امریکا کے کہنے پر رول بیک کرنے کے لیے تیار ہوگئیں تھیں لیکن آرمی کے دباؤ کی وجہ سے نہ کر سکیں اس بات کو بے نظیر کی پاکستان دشمنی تصور کیا گیاآپ اور آپ کے خاوند آصف علی زرداری پر مالی بدعنوانی کے بیشتر الزامات ہیں اور دنیا کے مختلف ممالک میں اس سلسلہ میں مقدمات قائم ہیں۔[9]
اکتوبر 2007ء میں بینظیر نے امریکی امداد سے پرویز مشرف کی حکومت سے سازباز کے نتیجے میں اپنے خلاف مالی بدعنوانی کے تمام مقدمات ختم کروانے میں کامیاب ہو گئی۔[10][11]قومی مفاہمت فرمان کے متعلق مقدمہ کی سماعت کے دوران قومی احتساب دفتر نے عدالت کو بتایا گیا کہ آصف علی زرداری نے بینظیر کی حکومت کے زمانے میں ڈیڑھ بلین ڈالر کے ناجائز آثاثے حاصل کیے۔[12][13]
تفصیلی مضمون کے لیے بینظیر بھٹو ملاحظہ کریں۔
فوجی تاخت 2007ء
بینظیر نے فوجی آمر پرویز مشرف کی طرف سے 3 نومبر 2007ء کو ہنگامی حالات کے نفاذ اور منصف اعظم افتخار محمد چودھری کو ہٹانے کی درپردہ حمایت کی۔[14] تاہم بیان بازی کی حد تک بینظیر نے اس فوجی اقدام پر کچھ عرصہ تنقید کی، مگر بعد میں کھلم کھلا حمایت کی اور اپنے دوغلے پن کا ثبوت دیا۔[15]
قبل از قتل
بے نظیر نے اپنے بھائی مرتضٰی کے قتل اور اپنی حکومت کے ختم ہونے کے کچھ عرصہ بعد ہی جلا وطنی اختیار کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں دبئی میں قیام کیا۔ اسی دوران بے نظیر، نواز شریف اور دیگر پارٹیوں کے سربراہان کے ساتھ مل کر لندن میں اے آر ڈی کی بنیاد ڈالی۔ اور ملک میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت کے خلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان کیا۔ ان کی جلاوطنی کے دوران ایک اہم پیش رفت اس وقت ہوئی۔ جب 14 مئی 2006ء میں لندن میں نواز شریف اور بے نظیر کے درمیان میثاقِ جمہوریت پر دستخط کر کے جمہوریت کو بحال کرنے اور ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ دوسری پیش قدمی اس وقت ہوئی جب 28 جولائی 2007ء کو ابوظہبی میں جنرل مشرف اور بے نظیر کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس کے بعد پیپلز پارٹی کی چئیرپرسن تقریباً ساڑھے آٹھ سال کی جلاوطنی ختم کر کے 18 اکتوبر کو وطن واپس آئیں تو ان کا کراچی ائیرپورٹ پر فقید المثال استقبال کیا گیا۔ بے نظیر کا کارواں شاہراہِ فیصل پر مزارِ قائد کی جانب بڑھ رہا تھا کہ اچانک زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ١٥٠ کو موت کی نیند سو گئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ قیامت صغریٰ کے اس منظر کے دوران بے نظیر کو بحفاظت بلاول ہاؤس پہنچا دیا گیا۔
پیپلز پارٹی کی چئیرپرسن جب اپنے بچوں(بلاول، بختاور اور آصفہ) سے ملنے دوبارہ دوبئی گئیں تو ملک کے اندر جنرل مشرف نے 3 نومبر کو ایمرجنسی نافذ کر دی۔ یہ خبر سنتے ہی بے نظیر دبئی سے واپس وطن لوٹ آئیں۔ ایمرجنسی کے خاتمے، ٹی وی چینلز سے پابندی ہٹانے اور سپریم کورٹ کے ججز کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا۔
اس وقت تک ملک میں نگران حکومت بن چکی تھی اور مختلف پارٹیاں انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے میں بٹی ہوئی نظر آ رہی تھیں۔ اس صورت میں پیپلز پارٹی نے میدان خالی نہ چھوڑنے کی حکمت عملی کے تحت تمام حلقوں میں امیدوار کھڑے کیے۔ اور کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ۔
متنازع بیانات
- بے نظیر کے نے لال مسجد آپریشن کی کھل کر حمایت کی۔
- ایک انٹرویو میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بر سر اقتدار آنے کے بعد وہ امریکی افواج کو پاکستانی سرزمین پر کارروائی کی اجازت دے دیں گی۔ جس کے بعد وہ پاکستان کے وجود کے لیے ایک خطرہ بن گئیں۔
- ایک اور موقع پر انہوں نے کہا کہ بر سر اقتدار آنے کے بعد وہ ملک کے عظیم ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیرخان کو پوچھ گچھ کے لیے امریکا کے حوالے کر دیں گی۔
محترمہ کے ان بیانات نے پاکستانی قوم میں بڑا اضطراب پیدا کر دیا۔ قوم یہ سوچنے پر مجبور ہوگئ کہ کرسی کے حصول کے لیے امریکا اور مغرب کو خوش کرنے کی خاطر محترمہ کس حد تک گر سکتی ہیں۔
عورتوں کے لیے پالیسی
کتابیں
daughter of east
قتل
27 دسمبر 2007ء کو جب بے نظیر لیاقت باغ میں عوامی جلسے سے خطاب کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ کر اسلام آباد آ رہی تھیں کہ لیاقت باغ کے مرکزی دروازے پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے کارکن بے نظیر بھٹو کے حق میں نعرے بازی کر رہے تھے۔ اس دوران جب وہ پارٹی کارکنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گاڑی کی چھت سے باہر نکل رہی تھیں کہ نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔ اس کے بعد بے نظیر کی گاڑی سے کچھ فاصلے پر ایک زوردار دھماکا ہوا جس میں ایک خودکش حملہ آور جس نے دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی بیلٹ پہن رکھی تھی، خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس دھماکے میں بینظیر بھٹو جس گاڑی میں سوار تھیں، اس کو بھی شدید نقصان پہنچا لیکن گاڑی کا ڈرائیور اسی حالت میں گاڑی کو بھگا کر راولپنڈی جنرل ہسپتال لے گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئیں۔[16]
بے نظیر کی وصیت کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت ان کے 19 سالہ بیٹے بلاول زرداری بھٹو کو وراثت میں سپرد کر دی گئی۔[17]
2 نومبر 2007ء کو ڈیوڈ فراسٹ سے بات چیت میں بے نظیر نے دعویٰ کیا تھا کہ اسامہ بن لادن کو عمر شیخ نے قتل کر دیا تھا۔[18] عمر شیخ کو پرویز مشرف نے اپنی کتاب میں برطانوی خفیہ ایجنسی MI5 کا ایجنٹ بتایا ہے۔
قتل کی تحقیقات
پیپلزپارٹی نے حکومت بنانے کے بعد بے نظیر کی قتل کی تحقیقات اپنے پرانے مطالبے کے مطابق اقوام متحدہ سے کروانے کے لیے درخواست دی جو اس نے قبول کر لی۔ آصف علی زرداری نے بے نظیر کے قتل کی پہلی برسی پر دعویٰ کیا کہ انھیں معلوم ہے کہ قاتل کون ہیں۔ البتہ صدر مملکت بن جانے کے بعد قتل کی دوسری برسی پر اپنی تقریر میں اس بارے میں کچھ نہ بتا سکے۔ اس تقریر کو مبصرین نے گھٹیا درجہ کی بتایا۔[19]
سابق رئیس عسکریہ مرزا اسلم بیگ نے دعویٰ کیا کہ بے نظیر کو بلیک واٹر نے قتل کیا تھا۔[20] بعض حلقوں میں یہ تاثر عام ہے کہ قتل ڈک چینی کے حکم پر ہوا لیکن اکثر کہتے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے اس کے قتل سے سب سے زیادہ نقصان امریکا کو ہوا کیوں کہ اس نے کچھ ایسی امریکی خدمات سر انجام دینے کا وعدہ کیا تھا جس سے امریکا کو پاکستان کے اندر اپنے مفادات حاصل کرنا بالکل آسان ہوجاتا
مزید دیکھیے
- بھٹو خاندان
- آصف علی زرداری
- بلاول بھٹو زرداری
- پاکستان پیپلز پارٹی
- قرضوں کی معافی (پاکستان)
حوالہ جات
- ^ اباجازت نامہ: CC0
- ^ ابhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121195680 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ نقص حوالہ: نادرست
<ref>
ٹیگ؛ نام "6da22f65b3ecb2f42af174525eeb91a78f637fe6" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔ - ^ ابدائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Benazir-Bhutto — بنام: Benazir Bhutto — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica نقص حوالہ: نادرست
<ref>
ٹیگ؛ نام "266dbe2a41a91e93fe9a54aee6a693cc54d68f96" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=23574601 — بنام: Benazir Bhutto — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
↑ http://web.archive.org/web/20080209132427/http://www.time.com:80/time/world/article/0,8599,1698466,00.html — سے آرکائیو اصل
↑ اجازت نامہ: CC0
↑ https://libris.kb.se/katalogisering/wt7bgv2f0vphhtw — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 13 نومبر 2012
↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121195680 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
↑
روزنامہ دا ایج، آسٹریلیا، 31 دسمبر 2007ء، "Corruption shadow casts Bhutto in a different light"
↑
روزنامہ نیشن، 11 اکتوبر 2007ء، "Benazir to escape Swiss court trial"
↑
انڈیپینڈنٹ، 8 اکتوبر 2007ء، "Britain and US in 'safe return' deal for Bhutto"
↑
آسٹریلین، 18 دسمبر 2009ء، "Asif Ali Zardari on shaky ground after amnesty overturned "
↑ دی آسٹریلین 10 دسمبر 2009ء، "Watchdog claims Zardari reaped $1.7bn during Bhutto's rule "
↑
روزنامہ نیشن، 4 نومبر 2007ء، "'Phone call' that led to emergency"
↑ روزنامہ ڈان، "کامران شافی:Boycott, that’s what "
↑ روزنامہ نیشن، 28 دسمبر 2007ء، "Nation outraged at Benazir's assassination"
↑
انڈیپنڈنٹ، 31 دسمبر 2007ء، "Tariq Ali: My heart bleeds for Pakistan. It deserves better than this grotesque feudal
charade"
↑
یو ٹیوب یوٹیوب پر
↑
روزنامہ نیشن، 28 دسمبر 2009ء، "President's threat perception"
↑ "بینظیر بھٹو کو امریکہ نے بلیک واٹر کے ذریعے قتل کرایا: جنرل (ر) اسلم بیگ"۔ نوائے وقت۔ Unknown parameter|seperator=
ignored (معاونت).mw-parser-output cite.citationfont-style:inherit.mw-parser-output qquotes:"""""""'""'".mw-parser-output code.cs1-codecolor:inherit;background:inherit;border:inherit;padding:inherit.mw-parser-output .cs1-lock-free abackground:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/65/Lock-green.svg/9px-Lock-green.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center.mw-parser-output .cs1-lock-limited a,.mw-parser-output .cs1-lock-registration abackground:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d6/Lock-gray-alt-2.svg/9px-Lock-gray-alt-2.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center.mw-parser-output .cs1-lock-subscription abackground:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/aa/Lock-red-alt-2.svg/9px-Lock-red-alt-2.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center.mw-parser-output .cs1-subscription,.mw-parser-output .cs1-registrationcolor:#555.mw-parser-output .cs1-subscription span,.mw-parser-output .cs1-registration spanborder-bottom:1px dotted;cursor:help.mw-parser-output .cs1-hidden-errordisplay:none;font-size:100%.mw-parser-output .cs1-visible-errorfont-size:100%.mw-parser-output .cs1-subscription,.mw-parser-output .cs1-registration,.mw-parser-output .cs1-formatfont-size:95%.mw-parser-output .cs1-kern-left,.mw-parser-output .cs1-kern-wl-leftpadding-left:0.2em.mw-parser-output .cs1-kern-right,.mw-parser-output .cs1-kern-wl-rightpadding-right:0.2em
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
خالی عہدے پر پچھلی شخصیت محمد خان جونیجو | وزیراعظم پاکستان 1988 – 1990 | مابعد غلام مصطفی جتوئی (نگران)2 |
ماقبل محبوب الحق | وزیر خزانہ پاکستان 1988ء – 1990ء | مابعد سرتاج عزیز |
ماقبل محمود ہارون | وزیر دفاع پاکستان 1988ء – 1990ء | مابعد غوث علی شاہ |
ماقبل معین الدین قریشی (نگران) | وزیراعظم پاکستان 1993ء – 1996ء | مابعد معراج خالد (نگران) 2 |
ماقبل سید بابر علی | وزیر خزانہ پاکستان 1994ء – 1996ء | مابعد نوید قمر |
سیاسی جماعتوں کے عہدے | ||
ماقبل نصرت بھٹو | چئیرپرسن پاکستان پیپلز پارٹی2 1982 – 2007 | مابعد بلاول بھٹو زرداری2 |
مابعد آصف علی زرداری2 |
ویکی کومنز پر بینظیر بھٹو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1953ء کی پیدائشیں
- 21 جون کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2007ء کی وفیات
- 27 دسمبر کی وفیات
- بینظیر بھٹو
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- اکیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین
- اکیسویں صدی کے سیاست دان
- ایرانی نژاد پاکستانی شخصیات
- مملکت متحدہ میں پاکستانی تارکین وطن
- بیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- بیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین
- بھٹو خاندان
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان کی وفاقی وزرا خواتین
- پاکستان کے وزرائے اعظم
- پاکستان میں دہشتگردی سے اموات
- پاکستانی ارب پتی
- پاکستانی اشتراکیت مخالف
- پاکستانی جلاوطن
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی سیاسی خواتین
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاناما دستاویزات میں مذکور شخصیات
- پنجاب، پاکستان میں مقتول شخصیات
- خواتین حکمران
- خواتین سربراہ حکومت
- خواتین وزرائے اعظم
- زرداری خاندان
- سندھی شخصیات
- شیعہ سیاستدان
- ضلع لاڑکانہ کی شخصیات
- فضلاء کراچی گرامر سکول
- قائدین حزب اختلاف، پاکستان
- جرائم میں ملوث پاکستانی سیاست دان
- قومی رہنماؤں کے بچے
- کاروبار میں پاکستانی خواتین
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کے سیاستدان
- کرد نژاد پاکستانی شخصیات
- کلفٹن، کراچی کی شخصیات
- متحدہ عرب امارات میں پاکستانی تارکین وطن
- مسلمان راجپوت
- مقتول پاکستانی سیاست دان
- وزرائے اعظم پاکستان کے بچے
- کرپشن میں ملوث پاکستانی سیاست دان
(window.RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgPageParseReport":"limitreport":"cputime":"3.124","walltime":"3.550","ppvisitednodes":"value":38989,"limit":1000000,"ppgeneratednodes":"value":0,"limit":1500000,"postexpandincludesize":"value":557320,"limit":2097152,"templateargumentsize":"value":168430,"limit":2097152,"expansiondepth":"value":30,"limit":40,"expensivefunctioncount":"value":29,"limit":500,"unstrip-depth":"value":1,"limit":20,"unstrip-size":"value":16124,"limit":5000000,"entityaccesscount":"value":24,"limit":400,"timingprofile":["100.00% 3349.373 1 -total"," 90.64% 3035.961 1 سانچہ:خانہ_معلومات_صاحب_منصب/عربی"," 88.60% 2967.675 1 سانچہ:خانہ_معلومات_شخصیت"," 49.20% 1647.857 160 سانچہ:ص.م/سطر_مختلط_اختياري"," 39.96% 1338.319 63 سانچہ:قيمة_ويكي_بيانات"," 24.94% 835.225 1 سانچہ:ص.م/ميلاد_ووفاة"," 24.31% 814.089 42 سانچہ:خانہ_معلومات/مخلوط_سطر_اختیاری_ويكي_بيانات2"," 22.23% 744.536 3 سانچہ:مداخل_على_سطور"," 14.04% 470.303 22 سانچہ:ص.م/عنوان_فرعي_اختياري"," 12.76% 427.288 1 سانچہ:معلومات_صاحب_منصب/منصب_ويكي_بيانات"],"scribunto":"limitreport-timeusage":"value":"2.114","limit":"10.000","limitreport-memusage":"value":20402919,"limit":52428800,"limitreport-logs":"+1993-10-19T00:00:00Z precision: 11 fdate: 19 اکتوبر 1993n+1996-11-05T00:00:00Z precision: 11 fdate: 5 نومبر 1996n+1997-02-17T00:00:00Z precision: 11 fdate: 17 فروری 1997n+1999-10-12T00:00:00Z precision: 11 fdate: 12 اکتوبر 1999n+1988-12-02T00:00:00Z precision: 11 fdate: 2 دسمبر 1988n+1990-08-06T00:00:00Z precision: 11 fdate: 6 اگست 1990n+1990-11-06T00:00:00Z precision: 11 fdate: 6 نومبر 1990n+1993-04-18T00:00:00Z precision: 11 fdate: 18 اپریل 1993n+1988-12-02T00:00:00Z precision: 11 fdate: 2 دسمبر 1988n+1990-08-06T00:00:00Z precision: 11 fdate: 6 اگست 1990n+1990-11-06T00:00:00Z precision: 11 fdate: 6 نومبر 1990n+1993-04-18T00:00:00Z precision: 11 fdate: 18 اپریل 1993n+1993-10-19T00:00:00Z precision: 11 fdate: 19 اکتوبر 1993n+1996-11-05T00:00:00Z precision: 11 fdate: 5 نومبر 1996n+1997-02-17T00:00:00Z precision: 11 fdate: 17 فروری 1997n+1999-10-12T00:00:00Z precision: 11 fdate: 12 اکتوبر 1999n+1988-12-02T00:00:00Z precision: 11 fdate: 2 دسمبر 1988n+1990-08-06T00:00:00Z precision: 11 fdate: 6 اگست 1990n+1990-11-06T00:00:00Z precision: 11 fdate: 6 نومبر 1990n+1993-04-18T00:00:00Z precision: 11 fdate: 18 اپریل 1993n+1993-10-19T00:00:00Z precision: 11 fdate: 19 اکتوبر 1993n+1996-11-05T00:00:00Z precision: 11 fdate: 5 نومبر 1996n+1997-02-17T00:00:00Z precision: 11 fdate: 17 فروری 1997n+1999-10-12T00:00:00Z precision: 11 fdate: 12 اکتوبر 1999ny .. suffix1953ء کی پیدائشیںn+2014-04-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اپریل 2014n+2014-04-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اپریل 2014n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017ny .. suffix2007ء کی وفیاتn+2014-04-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اپریل 2014n+2014-04-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اپریل 2014n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2014-12-30T00:00:00Z precision: 11 fdate: 30 دسمبر 2014n+2014-12-30T00:00:00Z precision: 11 fdate: 30 دسمبر 2014n+1953-06-21T00:00:00Z precision: 11 fdate: 21 جونn+2007-12-27T00:00:00Z precision: 11 fdate: 27 دسمبرn+2012-11-13T00:00:00Z precision: 11 fdate: 13 نومبر 2012n+2018-08-24T00:00:00Z precision: 11 fdate: 24 اگست 2018n+2018-08-24T00:00:00Z precision: 11 fdate: 24 اگست 2018n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n+2008-01-01T00:00:00Z precision: 9 fdate: 2008n+2008-01-01T00:00:00Z precision: 9 fdate: 2008n+2008-01-01T00:00:00Z precision: 9 fdate: 2008n+2008-01-01T00:00:00Z precision: 9 fdate: 2008n+2008-01-01T00:00:00Z precision: 9 fdate: 2008n+2008-01-01T00:00:00Z precision: 9 fdate: 2008n","cachereport":"origin":"mw1275","timestamp":"20190323095840","ttl":2592000,"transientcontent":false););"@context":"https://schema.org","@type":"Article","name":"u0628u06ccu0646u0638u06ccu0631 u0628u06beu0679u0648","url":"https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%DB%8C%D9%86%D8%B8%DB%8C%D8%B1_%D8%A8%DA%BE%D9%B9%D9%88","sameAs":"http://www.wikidata.org/entity/Q34413","mainEntity":"http://www.wikidata.org/entity/Q34413","author":"@type":"Organization","name":"Contributors to Wikimedia projects","publisher":"@type":"Organization","name":"Wikimedia Foundation, Inc.","logo":"@type":"ImageObject","url":"https://www.wikimedia.org/static/images/wmf-hor-googpub.png","datePublished":"2006-09-15T05:27:07Z","dateModified":"2019-02-16T20:47:05Z","image":"https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/4/4c/Benazir_Bhutto.jpg","headline":"u067eu0627u06a9u0633u062au0627u0646 u06a9u06cc 11u0648u06ccu06ba u0648u0632u06ccu0631u0627u0639u0638u0645"(window.RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgBackendResponseTime":173,"wgHostname":"mw1267"););