انگریزی زبان حوالہ جات فہرست رہنمائیenengstan1293تتEnglish – Pronunciation"Standard English"تتت
عربیانگریزیفرانسیسیپرتگیزیہسپانویسواحلیعربیچینیانگریزیفرانسیسیروسیہسپانویدگت
ISO language articles citing sources other than Ethnologueانگریزی زبانآسٹریلیا کی زبانیںآئرلینڈ کی زبانیںاشتقاقی زبانیںامریکی سمووا کی زبانیںانگریزی زبانیںاینٹیگوا و باربوڈا کی زبانیںبرمودا کی زبانیںبرطانیہ کی زبانیںبوٹسوانا کی زبانیںبیلیز کی زبانیںبھارت کی زبانیںبہاماس کی زبانیںپاپوا نیو گنی کی زبانیںپاکستان کی زبانیںپلاؤ کی زبانیںثقافتجرمن زبانیںجزائر سلیمان کی زبانیںجزائر کیمین کی زبانیںجزائر مارشل کی زبانیںجمیکا کی زبانیںجنوبی افریقہ کی زبانیںجنوبی سوڈان کی زبانیںروانڈا کی زبانیںریاستہائے متحدہ کی زبانیںزبانیںزمبابوے کی زبانیںزیمبیا کی زبانیںسامووا کی زبانیںسنگاپور کی زبانیںسوازی لینڈ کی زبانیںسوڈان کی زبانیںسیچیلیس کی زبانیںسیرالیون کی زبانیںسینٹ کیٹز و ناویس کی زبانیںسینٹ لوسیا کی زبانیںسینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کی زبانیںفاعلی فعلی مفعولی زبانیںفجی کی زبانیںفلپائن کی زبانیںکیریباتی کی زبانیںکیمرون کی زبانیںکینیا کی زبانیںکینیڈا کی زبانیںگریناڈا کی زبانیںگوام کی زبانیںگیانا کی زبانیںگیمبیا کی زبانیںگھانا کی زبانیںلائبیریا کی زبانیںلیسوتھو کی زبانیںمالٹا کی زبانیںمعاشرتی ثقافتی عالمگیریتملاوی کی زبانیںملائیشیا کی زبانیںموریشس کی زبانیںناورو کی زبانیںنائجیریا کی زبانیںنمیبیا کی زبانیںنیوزی لینڈ کی زبانیںنیووے کی زبانیںوانواتو کی زبانیںیوگنڈا کی زبانیںٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیںٹوکیلاؤ کی زبانیںہانگ کانگ کی زبانیں
انگلستاندنیادنیاجدید چینیپاکستانانڈیابنگلہ دیش1945ءاقوام متحدہامریکاکینیڈاآسٹریلیانیوزی لینڈبرطانیہامریکاپاکستانگھانابھارتنائجیریاجنوبی افریقاکینیایوگینڈافلپائندوسری جنگ عظیم
(function()var node=document.getElementById("mw-dismissablenotice-anonplace");if(node)node.outerHTML="u003Cdiv class="mw-dismissable-notice"u003Eu003Cdiv class="mw-dismissable-notice-close"u003E[u003Ca tabindex="0" role="button"u003Eچھپائیںu003C/au003E]u003C/divu003Eu003Cdiv class="mw-dismissable-notice-body"u003Eu003Cdiv id="localNotice" lang="ur" dir="rtl"u003Eu003Ccenteru003Enu003Cdiv style="width:80%; border:1px #ccc solid; font-size:1em;"u003Enu003Cspan style="float:left;margin-top:1px;"u003Eu003Ca href="/wiki/%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png" class="image"u003Eu003Cimg alt="Chinese-Urdu Collaboration Icon.png" src="//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/80px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png" decoding="async" width="80" height="80" srcset="//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/120px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png 1.5x, //upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/160px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png 2x" data-file-width="970" data-file-height="970" /u003Eu003C/au003Eu003C/spanu003Eu003Cpu003Enu003Cbu003Eu003Ca href="/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C_%DB%81%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81" title="ویکیپیڈیا:اردو چینی ہمکاری منصوبہ"u003Eاردو چینی ویکیپیڈیا ہمکاری منصوبہ 2019ءu003C/au003Eu003C/bu003E جاری ہے ابھی u003Ca href="/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C_%DB%81%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81/%D8%B4%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%A1" title="ویکیپیڈیا:اردو چینی ہمکاری منصوبہ/شرکاء"u003Eشاملu003C/au003E ہوں۔ بر عظیم چین اور اس کے متعلقہ مضامین بنا کر اردو زبان کی خدمت کریں۔u003Cbr /u003Eدورانیہ: یکم مارچ سے 15 اپریل 2019ء تکu003C/pu003Eu003C/divu003Ennu003C/centeru003Enu003C/divu003Eu003C/divu003Eu003C/divu003E";());
انگریزی زبان
Jump to navigation
Jump to search
انگریزی زبان | |
---|---|
English language | |
تلفظ | /ˈɪŋɡlɪʃ/[1] |
علاقہ | عالمی |
مقامی متکلمین | 360–400 ملین (2006)[2] دوسری زبان: 400 ملین; بطور غیر ملکی زبان: 600–700 ملین[2] |
لسانی خاندان | ہند۔یورپی
|
ابتدائی شکل | قدیم انگریزی
|
نظام کتابت |
|
اشارتی اشکال | Manually coded English (multiple systems) |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان |
Various organisations
|
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | en |
آیزو 639-2 | eng |
آیزو 639-3 | eng |
گلوٹولاگ | stan1293 [3] |
کرہ لسانی | 52-ABA |
Anglosphere Official as majority language Official as minority language Co-official as majority language Co-official as minority language Unofficial Not official as majority language Not official as minority language No data | |
انگریزی (English) انگلستان سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے جبکہ یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔
ماں بولی زبان کے طور پر دنیا کی سب سے بڑی زبان جدید چینی ہے جسے 70 کروڑ افراد بولتے ہیں، اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں جس کی بدولت دنیا بھر میں انگریزی بولنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہو گئی ہے۔
دنیا بھر میں تقریباً 35 کروڑ 40 لاکھ افراد کی ماں بولی زبان زبان انگریزی ہے جبکہ ثانوی زبان کی حیثیت سے انگریزی بولنے والوں کی تعداد 15 کروڑ سے ڈیڑھ ارب کے درمیان میں ہے۔ پاکستان،انڈیا اور بنگلہ دیش میں زبان آہستہ آہستہ وسعت پکڑ رہی ہے۔
انگریزی مواصلات، تعلیم، کاروبار، ہوا بازی، تفریحات، سفارت کاری اور انٹرنیٹ میں سب سے موزوں بین الاقوامی زبان ہے۔ یہ 1945ء میں اقوام متحدہ کے قیام سے اب تک اس کی باضابطہ زبانوں میں سے ایک ہے۔
انگریزی بنیادی طور پر مغربی جرمینک زبان ہے جو قدیم انگلش سے بنی ہے۔ سلطنتِ برطانیہ کی سرحدوں میں توسیع کے ساتھ ساتھ یہ زبان بھی انگلستان سے نکل کر امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ سمیت دنیا بھر میں پھیلتی چلی گئی اور آج برطانیہ یا امریکا کی سابق نو آبادیوں میں سے اکثر میں یہ سرکاری زبان ہے جن میں پاکستان، گھانا، بھارت، نائجیریا، جنوبی افریقا، کینیا، یوگینڈا اور فلپائن بھی شامل ہیں۔
سلطنتِ برطانیہ کی وسیع سرحدوں کے باوجود انگریزی 20 ویں صدی تک دنیا میں رابطے کی زبان نہیں تھی بلکہ اسے یہ مقام دوسری جنگ عظیم میں امریکا کی فتح اور دنیا بھر میں امریکی ثقافت کی ترویج کے ذریعے حاصل ہوا خصوصا ذرائع مواصلات میں تیز ترقی انگریزی زبان کی ترویج کا باعث بنی۔
ویکی کومنز پر انگریزی زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
↑ Oxford Learner's Dictionary 2015, Entry: English – Pronunciation.- ^ ابCrystal 2006، صفحات۔ 424–426.
↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Standard English"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔.mw-parser-output cite.citationfont-style:inherit.mw-parser-output qquotes:"""""""'""'".mw-parser-output code.cs1-codecolor:inherit;background:inherit;border:inherit;padding:inherit.mw-parser-output .cs1-lock-free abackground:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/65/Lock-green.svg/9px-Lock-green.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center.mw-parser-output .cs1-lock-limited a,.mw-parser-output .cs1-lock-registration abackground:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d6/Lock-gray-alt-2.svg/9px-Lock-gray-alt-2.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center.mw-parser-output .cs1-lock-subscription abackground:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/aa/Lock-red-alt-2.svg/9px-Lock-red-alt-2.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center.mw-parser-output .cs1-subscription,.mw-parser-output .cs1-registrationcolor:#555.mw-parser-output .cs1-subscription span,.mw-parser-output .cs1-registration spanborder-bottom:1px dotted;cursor:help.mw-parser-output .cs1-hidden-errordisplay:none;font-size:100%.mw-parser-output .cs1-visible-errorfont-size:100%.mw-parser-output .cs1-subscription,.mw-parser-output .cs1-registration,.mw-parser-output .cs1-formatfont-size:95%.mw-parser-output .cs1-kern-left,.mw-parser-output .cs1-kern-wl-leftpadding-left:0.2em.mw-parser-output .cs1-kern-right,.mw-parser-output .cs1-kern-wl-rightpadding-right:0.2em
زمرہ جات:
- ISO language articles citing sources other than Ethnologue
- انگریزی زبان
- آسٹریلیا کی زبانیں
- آئرلینڈ کی زبانیں
- اشتقاقی زبانیں
- امریکی سمووا کی زبانیں
- انگریزی زبانیں
- اینٹیگوا و باربوڈا کی زبانیں
- برمودا کی زبانیں
- برطانیہ کی زبانیں
- بوٹسوانا کی زبانیں
- بیلیز کی زبانیں
- بھارت کی زبانیں
- بہاماس کی زبانیں
- پاپوا نیو گنی کی زبانیں
- پاکستان کی زبانیں
- پلاؤ کی زبانیں
- ثقافت
- جرمن زبانیں
- جزائر سلیمان کی زبانیں
- جزائر کیمین کی زبانیں
- جزائر مارشل کی زبانیں
- جمیکا کی زبانیں
- جنوبی افریقہ کی زبانیں
- جنوبی سوڈان کی زبانیں
- روانڈا کی زبانیں
- ریاستہائے متحدہ کی زبانیں
- زبانیں
- زمبابوے کی زبانیں
- زیمبیا کی زبانیں
- سامووا کی زبانیں
- سنگاپور کی زبانیں
- سوازی لینڈ کی زبانیں
- سوڈان کی زبانیں
- سیچیلیس کی زبانیں
- سیرالیون کی زبانیں
- سینٹ کیٹز و ناویس کی زبانیں
- سینٹ لوسیا کی زبانیں
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کی زبانیں
- فاعلی فعلی مفعولی زبانیں
- فجی کی زبانیں
- فلپائن کی زبانیں
- کیریباتی کی زبانیں
- کیمرون کی زبانیں
- کینیا کی زبانیں
- کینیڈا کی زبانیں
- گریناڈا کی زبانیں
- گوام کی زبانیں
- گیانا کی زبانیں
- گیمبیا کی زبانیں
- گھانا کی زبانیں
- لائبیریا کی زبانیں
- لیسوتھو کی زبانیں
- مالٹا کی زبانیں
- معاشرتی ثقافتی عالمگیریت
- ملاوی کی زبانیں
- ملائیشیا کی زبانیں
- موریشس کی زبانیں
- ناورو کی زبانیں
- نائجیریا کی زبانیں
- نمیبیا کی زبانیں
- نیوزی لینڈ کی زبانیں
- نیووے کی زبانیں
- وانواتو کی زبانیں
- یوگنڈا کی زبانیں
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں
- ٹوکیلاؤ کی زبانیں
- ہانگ کانگ کی زبانیں
(window.RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgPageParseReport":"limitreport":"cputime":"0.576","walltime":"0.708","ppvisitednodes":"value":5434,"limit":1000000,"ppgeneratednodes":"value":0,"limit":1500000,"postexpandincludesize":"value":268685,"limit":2097152,"templateargumentsize":"value":22140,"limit":2097152,"expansiondepth":"value":16,"limit":40,"expensivefunctioncount":"value":1,"limit":500,"unstrip-depth":"value":1,"limit":20,"unstrip-size":"value":5148,"limit":5000000,"entityaccesscount":"value":0,"limit":400,"timingprofile":["100.00% 519.611 1 -total"," 72.32% 375.778 1 سانچہ:Infobox_language"," 62.38% 324.151 1 سانچہ:Infobox"," 35.01% 181.902 21 سانچہ:Navbox"," 18.50% 96.139 1 سانچہ:Glottolog"," 17.92% 93.101 1 سانچہ:Cite_book"," 10.43% 54.175 1 سانچہ:جزائر_برطانیہ"," 7.92% 41.176 1 سانچہ:وارانسی"," 6.73% 34.982 1 سانچہ:IPAc-en"," 5.79% 30.109 4 سانچہ:Nowrap"],"scribunto":"limitreport-timeusage":"value":"0.177","limit":"10.000","limitreport-memusage":"value":4249652,"limit":52428800,"cachereport":"origin":"mw1299","timestamp":"20190315235437","ttl":86400,"transientcontent":true););"@context":"https://schema.org","@type":"Article","name":"u0627u0646u06afu0631u06ccu0632u06cc u0632u0628u0627u0646","url":"https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%86%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B2%DB%8C_%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86","sameAs":"http://www.wikidata.org/entity/Q1860","mainEntity":"http://www.wikidata.org/entity/Q1860","author":"@type":"Organization","name":"Contributors to Wikimedia projects","publisher":"@type":"Organization","name":"Wikimedia Foundation, Inc.","logo":"@type":"ImageObject","url":"https://www.wikimedia.org/static/images/wmf-hor-googpub.png","datePublished":"2005-01-23T08:17:40Z","dateModified":"2018-11-27T18:34:17Z","image":"https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/1/1a/Countries_with_English_as_Official_Language.png","headline":"u0627u0646u0633u0627u0646u06cc u0632u0628u0627u0646"(window.RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgBackendResponseTime":172,"wgHostname":"mw1320"););