اوریانا فلاچی فہرست رہنمائیباضابطہ ویب سائٹIMDB پر صفحاتترمیم
1929ء کی پیدائشیں29 جون کی پیدائشیں2006ء کی وفیات15 ستمبر کی وفیات1930ء کی پیدائشیںاسلام کے نقاداطالوی خواتین ناول نگاراطالوی شخصیاتاطالوی صحافیاطالوی مصنفاطالوی مصنفاتاطالوی ملحدیناطالیہ میں اسلام مخالفتاطالیہ میں سرطان سے امواتبیسویں صدی کی مصنفاتبیسویں صدی کے اطالوی سیاست دانبیسویں صدی کے مصنفینبیسویں صدی کے ناول نگار
دوسری جنگ عظیمفاشزمایرانیآیت اللہ خمینییاسر عرفاتہنری کیسینجرذوالفقار علی بھٹونیو یارکواشنگٹناسلامیورپ
اوریانا فلاچی
Jump to navigation
Jump to search
اوریانا فلاچی | |
---|---|
(اطالوی میں: Oriana Fallaci) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جون 1929[1][2][3][4] فلورنس |
وفات | 15 ستمبر 2006 (77 سال)[1][3][4] فلورنس |
وجۂ وفات | سرطان پستان، پھیپھڑوں کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | اطالیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان، مصنفہ، صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی زبان[5] |
شعبۂ عمل | صحافی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
ترمیم |
اطالوی صحافی۔ خاص طور پر انٹرویوز کی وجہ سے معروف و متنازع رپوٹر۔ اوریانہ فلاچی کو پہلی شناخت دوسری جنگ عظیم کے دوران فاشزم مخالف صحافی کے طور پر ملی اور انہوں نے اس زمانے میں جنگ کے انتہائی خطرناک میدانوں سے بڑی بے خوفی سے رپورٹنگ کی۔ جنگ ختم ہونے کے بعد انہوں نے دنیا کے معروف اور انتہائی متنازع اور سخت گیر تصور کی جانے والی شخصیات سے انٹرویو کیے۔ ان انٹرویوز میں ان کے سوال اور انداز نے جوابوں سے کہیں زیادہ مقبویت حاصل کی۔
انہوں سے جن لوگوں سے انٹرویو کیے، ان میں ایرانی انقلاب کے سربراہ آیت اللہ خمینی، فلسطینی رہنمایاسر عرفات، امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسینجر اور پاکستان کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو بھی شامل تھے۔ امریکی وزیرِ خارجہ کیسینجر نے بعد میں اس انٹرویو کو اپنی زندگی میں کبھی کسی صحافی سے ہونے والی ’انتہائی تباہ کن گفتگو‘ قرار دیا۔
اوریانہ نے اپنی اسی خُو کا اظہار گیارہ ستمبر اور نیو یارک اور واشنگٹن کے حملوں پر بھی کیا۔ ان حملوں کے فوراً بعد لکھتے ہوئے انہوں نے اسلام کو جابرانہ اوریورپ میں رہنے والے عرب تارکینِ وطن کو متعصب قرار دیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کے رویّے میں مزید سختی آئی اور انہوں نے اسلام کو آزادی کا مخالف نفرت بھرا مذہب بھی قرار دیا۔ انہیں کئی بار اپنے خیالات کی وجہ سے عدالتوں کا کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ ان کے خیالات کی وجہ سے بعض اوقات ان لوگوں کو بھی خفت اٹھانا پڑی جو مختلف عقائد کے درمیان تفہیم و مفاہمت کی کوششیں کر رہے تھے۔ تاہم انہوں نے کبھی معذرت خواہی کی ضرورت محسوس نہیں کی۔
فلورنس کے ایک ہسپتال میں کینسر کی وجہ سے موت واقع ہوئی۔
ویکی کومنز پر اوریانا فلاچی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ اباجازت نامہ: CC0
↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902217m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ- ^ ابفائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=15748883 — بنام: Oriana Fallaci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ابISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?231709 — بنام: Oriana Fallaci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902217m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1929ء کی پیدائشیں
- 29 جون کی پیدائشیں
- 2006ء کی وفیات
- 15 ستمبر کی وفیات
- 1930ء کی پیدائشیں
- اسلام کے نقاد
- اطالوی خواتین ناول نگار
- اطالوی شخصیات
- اطالوی صحافی
- اطالوی مصنف
- اطالوی مصنفات
- اطالوی ملحدین
- اطالیہ میں اسلام مخالفت
- اطالیہ میں سرطان سے اموات
- بیسویں صدی کی مصنفات
- بیسویں صدی کے اطالوی سیاست دان
- بیسویں صدی کے مصنفین
- بیسویں صدی کے ناول نگار
(window.RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgPageParseReport":"limitreport":"cputime":"2.300","walltime":"3.500","ppvisitednodes":"value":22427,"limit":1000000,"ppgeneratednodes":"value":0,"limit":1500000,"postexpandincludesize":"value":112345,"limit":2097152,"templateargumentsize":"value":20478,"limit":2097152,"expansiondepth":"value":28,"limit":40,"expensivefunctioncount":"value":28,"limit":500,"unstrip-depth":"value":0,"limit":20,"unstrip-size":"value":2008,"limit":5000000,"entityaccesscount":"value":27,"limit":400,"timingprofile":["100.00% 3441.857 1 -total"," 99.54% 3426.082 1 سانچہ:خانہ_معلومات_شخصیت"," 78.05% 2686.201 51 سانچہ:ص.م/سطر_مختلط_اختياري"," 69.66% 2397.463 56 سانچہ:قيمة_ويكي_بيانات"," 52.54% 1808.214 42 سانچہ:خانہ_معلومات/مخلوط_سطر_اختیاری_ويكي_بيانات2"," 25.82% 888.636 1 سانچہ:ص.م/ميلاد_ووفاة"," 23.41% 805.623 3 سانچہ:مداخل_على_سطور"," 11.97% 412.145 1 سانچہ:ص.م/ميلاد_ووفاة/ميلاد"," 9.71% 334.267 9 سانچہ:ص.م/عنوان_فرعي_اختياري"," 7.16% 246.296 3 سانچہ:ص.م/عنوان_فرعي_اختياري_ويكي_بيانات2"],"scribunto":"limitreport-timeusage":"value":"1.765","limit":"10.000","limitreport-memusage":"value":17877958,"limit":52428800,"limitreport-logs":"y .. suffix1929ء کی پیدائشیںn+2014-04-26T00:00:00Z precision: 11 fdate: 26 اپریل 2014n+2014-04-26T00:00:00Z precision: 11 fdate: 26 اپریل 2014n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017ny .. suffix2006ء کی وفیاتn+2014-04-26T00:00:00Z precision: 11 fdate: 26 اپریل 2014n+2014-04-26T00:00:00Z precision: 11 fdate: 26 اپریل 2014n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+2017-10-09T00:00:00Z precision: 11 fdate: 9 اکتوبر 2017n+1929-06-29T00:00:00Z precision: 11 fdate: 29 جونn+2006-09-15T00:00:00Z precision: 11 fdate: 15 ستمبرn+1946-06-19T00:00:00Z precision: 11 fdate: 19 جون 1946n+1946-06-19T00:00:00Z precision: 11 fdate: 19 جون 1946n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n+2015-10-10T00:00:00Z precision: 11 fdate: 10 اکتوبر 2015n","cachereport":"origin":"mw1311","timestamp":"20190423105331","ttl":2592000,"transientcontent":false);mw.config.set("wgBackendResponseTime":154,"wgHostname":"mw1331"););